: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 19 ما ر چ ( ایجنسیز) د ہلی پو لیس نے آ ٹھ افرا د کو گر فتا ر کر لیا جبکہ وہ ہو لی کے دن بیر و نی سیا ہ سے چھیڑ چھا ڑ کر رہے تھے۔ یہ وا قعہ
text-align: start;">سا کٹ کے علا قہ میں ما ل کے با ہر پیش آ یا ۔ تین عو ر تیں جو کہ جر منی‘ کو لمبیا اور سا و تھ آ فر یقہ سے تعلق ر کھتی تھی آ ٹو میں سفر کے دو ر ان چند لو گون نے ان پر رنگ پھینکا اور چھیڑ چھا ڑ کی ۔